اسلام علیکم: تمام احباب اور دوستوں کو خوش آمدید میرے دل کی تمنا ہے کہ آج میں آپ کو کجہ اسلامک باتیں بتائوں تو ابہی چلتے ہیں اصل مقصد کی طرف
اسلام ہمیں جو چیزیں سکہاتا ہے ان میں پہلی بات ، عقیدہ ایمان ، عزت ، شان ارو عظمت ہے وہ حضور پر نور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زات ئے اقدس مبارک کی ہے جس کو اسلام اہم ترجیہ دیتا ہے۔
اسلام میں کلمہ طیبہ پڑہنے والے ہر شخص پر لازم ہے کہ وہ اپنے مان ، باپ ، مال ، ملکیت اور اولاد سے زیادہ حضورپر نور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرے۔ اور اوپر بیان کئے گئے تمام رشتیداریاں بعد میں پہلے حضور پر نور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت و آبرو کی اھمیت ہے۔اس بات کو نظر میں رکہتے ہوئے ہم اپناں ہر قدم سوچ سمجہ کر اٹہائیں اور دیکہیں کہ ہم جس کے ساتی کہڑے ہیں ان کا عقیدہ کیا ہے۔
صدام حسین